آی ان ایس کے صدر ساکشی نیوس پیپر کے ڈارکٹر کے آر پی رڈّی کو منتخب کیا گیا ہے ـ
انڈین نیوز پیپر سوسایٹی کے صدر ساکشی نیوز پیپر کے ڈایرکٹر کے
آر پی ریڈّی کو چنا گیا ہے.
اورڈپیوٹی صدر راکیش شرما کو منتخب کیا گیا ہے ،اور نائب صدر شریان کمار کو چنا گیا ، خزانچی کے طور پر تنّای مہیشوری کو چنا گیا .